ابنا: ترک ذرائع کے مطابق شام میں لڑنے والے اکثر سلفی وہابی دہشت گرد ایڈز کے مرض میں مبتلا ہیں، سعودی عرب اور قطر کےسلفی وہابی ملاؤں نے جہاد النکاح کا فتوی دے کر سلفی وہابی دہشت گردوں کی شیطانی خواہشات کو برانگیختہ کردیا ہے۔ ترک ذرائع کے مطابق 50 بیمار ترکی میں علاج کے لئے لائے گئے ہیں جن میں ایچ آئی وی پایا جاتا ہے یہ لوگ جہاد النکاح کے تحت عورتوں سے ناجائز تعلقات قائم کرکے مہلک بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ شام میں سلفی وہابی دہشت گرد سنیوں کے خلاف بر سرپیکار ہیں ۔ سلفی وہابی بشار اسد کی سنی حکومت کو ختم کرکے وہابی نظام لانا چاہتے ہیں، اس عرصہ میں وہابیوں نے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین کو بھی شہید کردیا۔ سنیوں کے کئی مدرسوں کو وہابیوں نے تباہ کردیا ہے اور درجنوں مسجدوں کو آگ لگادی ہے۔ سلفی وہابی اسرائيل کی طرح صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
21 جون 2013 - 19:30
News ID: 432566
شام میں لڑنے والے اکثر سلفی وہابی دہشت گرد ایڈز کے مرض میں مبتلا ہیں، سعودی عرب اور قطر کےسلفی وہابی ملاؤں نے جہاد النکاح کا فتوی دے کر سلفی وہابی دہشت گردوں کی شیطانی خواہشات کو برانگیختہ کردیا ہے۔